Monday , November 20 2017
Home / Education / Latest News About Punjab School Education Department New Rules for All Teachers in School

Latest News About Punjab School Education Department New Rules for All Teachers in School

Latest News About Punjab School Education Department New Rules for All Teachers

Latest News About Punjab School Education Department New Rules for All Teachers in School. All Teachers Must Follow these rules and these are in regularly base work for teachers.

Latest News About Punjab School Education Department New Rules for All Teachers

4بجے سے 7.30تک جاری رہنے والی 7سٹارز کی CEOصاحب کے ساتھ میٹنگ کے اہم نکات
اسکول کی عمارت، چھت، کمرہ جماعت، گراونڈ کی صفاءی کو ہنگامی بنیادوں پر بہتر کریں۔
باتھ روم میں صابن اور تولیہ لازمی موجود ہونا چاہیئے
صفائی کے SOPہر اسکول کو مہیا کریں
اسکولوں کی اسمبلی کو موثر بنائیں اور باری باری تمام اساتذہ روزانہ کی بنیاد پر اسمبلی کروائیں 
پت جھڑ والے درختوں کی کانٹ چھانٹ کروائیں
گراونڈ کی بڑی گھاس کی کٹاءی کے لیے 1-2دن کے لیے مزدور کو رکھا جا سکتا ہے
جب تک MEAوزٹ نا کر جائے تب تک ہر قسم کی چھٹی پر پابندی لگادیں
طویل عرصہ سے غیر حاضر اساتذہ کے کیسز کی رپورٹ ہر صورت میں اکتوبر میں بھیجیں
8:40 تک آنے والے اساتذہ کو MEAغیر حاضر کی بجائے تاخیر سے آنے والے اساتذہ میں شامل کرے گا۔

Attendance of Students

طلباء کی حاضری میں بوگس انٹریاں فوری ختم کریں
مسلسل غیر حاضر بچوں کو ای ٹیگ میں ٹرانسفرظاہر کرکےان کی جگہ نیا داخلہ کرلیں تاکہ Retention 100%رہے
ایک ہفتے میں Unattended عمارات کی تفصیلی رپورٹ دیں۔
ایسے اسکول جس میں پانی یا بجلی موجود نا ہو اس کی فوری رپورٹ مجھے دیں اور CEO صاحب بذات خود یہ مسئلہ حل کروائیں گے
میٹرینٹی رخصت کے لیے متعلقہ ٹیچر کی دستخط شدہ درخواست اورڈاکٹر سے منظورشدہExpected Date of Deliveryکا سرٹیفکیٹ لازمی ہونا چاہیئے نیز جیسے ہی بچے کی پیدائش ہو اس کا تاریخ پیدائش کا سرٹیفیکیٹ لازمی اسکول میں ہونا چاہیئے
جس اسکول میں اضافی درجہ چہارم کے ملازمین ہیں ان کی رضامندی سے کسی دوسرے اسکول میں تقرری کے لیےان کی دستخط شدہ درخواست اگلی جمعرات سے پہلے مجھے دیں اور میں CEO صاحب سے ان کے آرڈر اگلی جمعرات کو ہی نکلوا لوں گا
ہر چھٹی کی درخواست پر ڈاءری نمبر لازمی لگائیں۔درخواست پر درخواست دہندہ کے دستخط، ہیڈ ٹیچر نے فارورڈ کی ہو، اور متعلقہ حکام نے اس درخواست کو recommend کیاہو اور رخصت کا اندراج رجسٹر پر لازمی ہونا چاہیئے ۔
ایل این ڈی کی تیاری پر خصوصی توجہ دی جائے اور سب سے بہترین اساتذہ جماعت سوم کو پڑھاءیں
واحد استاد والے اسکول کی رپورٹ فوری طور پر کریں
جن اسکولوں میں C-IV نہیں وہ nsbسے خاکروب کو فوری طور پر رکھیں اور ان کی تنخواہ 2500-3000تک ہونی چاہیے
جن اسکولوں میں C-IVکی آسامیاں مشتہر ہیں ان میں خاکروب کو روزانہ کی اجرت کی بنیاد پر رکھیں
تمام اسکولوں میں LitNumکا مٹیریل مکمل کروائیں
مرد AEOفی میل اسکول میں انتہائی محتاط رہیں۔
آپ کو AEO پر فارما دیا جائے گا اس ماہانہ فایل کو روزانہ کی بنیاد پر اپنے پاس شناختی کارڈ کی طرح رکھنا ہے یعنی ہر وقت پاس
اے ای او کے پرفارما پر متعلقہ ہیڈ ٹیچر کے دستخط لازمی ہونے چاہیے
تمام AEO صبح 8 بجے کسی ْاسکول میں سرپرائز وزٹ کریں گے اور اس کے بعد 8:30پر وہ طے شدہ دوسرے اسکول میں چلے جائیں گے
تمام AEO ماہانہ وزٹ پلان بنا کر سوموار تک اپنے سٹار AEOکو اس کی نقل دیں گے اور سٹار AEOوہ نقل CEO
صاحب کو دیں گے۔
ماہانہ وزٹ پلان میں سرپرائز اسکولوں کا اندراج نہیں کرنا صرف طے شدہ اسکول جس کا وزٹ آپ نے 8:30کے بعد کرنا ہے ان کا اندراج کرنا ہے

Check Also

Latest Jobs in UET Lahore 2017 for Campus Coordinator & Principal Posts

Latest Jobs in UET Lahore 2017 for Campus Coordinator & Principal Posts

Latest Jobs in UET Lahore 2017 for Campus Coordinator & Principal Posts Applications are invited …

Leave a Reply