Monday , September 25 2017
Home / Education / Educator Process after Receiving Order Step by Step Instructions to get first Pay

Educator Process after Receiving Order Step by Step Instructions to get first Pay

Educator Process after Receiving Order Step by Step Instructions to get first Pay

Educator Process after Receiving Order Step by Step Instructions to get first Pay-Complete detail about newly recruitment Educators 2017.

Educator Process after Receiving Order Step by Step Instructions to get first Pay

السلام علیکم پیارے اور محترم ممبرز !!!
ایجوکیٹرز کی بھرتی ہونے کے بعد سیلیری کے لینے سے پہلے محکمہ ایجوکیشن پنجاب ہر ایجوکیٹر کی اسناد کی ویری فیکیشن کراتا ہے ۔اس کے بعد سیلری کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسناد کی ویری فیکیشن کے لئے بینک میں فیس جمع کرا دی جاتی ہے اور اصل جمع شدہ رقم کی رسید / چالان کاپی / فارم کاپی ، اسناد اور شناختی کارڈ کی دو،دو کاپیاں اور فوٹو بھی ساتھ لگایا جاتا ہے ۔محکمہ ایجوکیشن پنجاب ہر بورڈ اور
ہر یونیورسٹی کو ایک ہی لیٹر پرالگ الگ بورڈ اور یونیورسٹی کو بھیج دیتا ہے ۔
نوٹ : اسناد کی ویری فیکیشن فیس ہر ایجوکیٹر نے بینک میں خود جمع کراکے اپنے متعلقہ آفس میں اصل رسید/چالان/فارم دینا ہوتاہے
باقی بورڈ اور یونیورسٹیز کی ویری فیکیشن فیس پوسٹ کر رہا ہوں۔
1۔سرگودھا بورڈ (میٹرک / ایف ۔اے ) 750روپے
2۔فیصل آباد بورڈ(میٹرک / ایف ۔اے ) 800 روپے
3۔ڈیری غازی خان بورڈ (میٹرک / ایف ۔اے ) 1600روپے
4۔ملتان بورڈ (میٹرک / ایف ۔اے ) 1000روپے
5۔راولپنڈی بورڈ (میٹرک / ایف ۔اے ) 570روپے
6۔گجرانوالہ بورڈ (میٹرک / ایف ۔اے ) 1000روپے
7۔ ساہیوال بورڈ (میٹرک / ایف ۔اے ) 1000روپے
8۔لاہور بورڈ (میٹرک / ایف ۔اے ) 550 روپے
9۔بہاولپوربورڈ (میٹرک / ایف ۔اے ) 500روپے
10۔فیڈرل بورڈ ( میٹرک / ایف ۔اے ) 300 روپے
11.علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد 200 روپے
نوٹ : ایک دوست کہہ رہا تھا کہ اسکی ویری فیکیشن فیس اب 300 کردی گئی ہے۔
12۔پنجاب یونیورسٹی لاہور 1525روپے
13۔سرگودھا یونیورسٹی 1700روپے
14۔بہاء الدین زکریا یونیورسٹی 1000 روپے
15۔ایجوکیشن یونیورسٹی 1030روپے
16۔ایگری کلچرل یونیورسٹی فیصل آباد 2000روپے
17۔یونیورسٹی آٖ ف لاہور 1000روپے
18۔نمل یونیورسٹی 1000روپے
19۔جی ۔سی یونیورسٹی ، فیصل آباد 600 روپے
20۔ورچوئل یونیورسٹی 500 روپے
21۔گومل یونیورسٹی 500روپے
22۔سرحد یونیورسٹی پشاور 00 روپے
23۔کام سیٹس یوینورسٹی اسلام آباد 1500روپے
24۔کام سیٹس یوینورسٹی لاہور 1300روپے
25.یو ای ٹی لاہور 500روپے
26۔قائد اعظم یونیورسٹی 1000روپے
27۔نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد 2000روپے
28۔یونیورسٹی آف ویٹرنیری اینڈ اینیمل سائنس لاہور 2380روپے

For Degree Verification Form download Click Here

 

Leave a Reply