Home / Govt / پابندی ختم، بھرتیاں شروع،حکومت نے سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی

پابندی ختم، بھرتیاں شروع،حکومت نے سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی

پابندی ختم، بھرتیاں شروع،حکومت نے سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی

پابندی ختم، بھرتیاں شروع،حکومت نے سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور خود مختار اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی ۔ محکمہ خزانہ نے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ تمام محکموں کے سیکرٹریز، خود مختار اداروں کے سربراہوں،کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرزاور رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو مراسلہ جاری کر دیا گیا

پابندی ختم، بھرتیاں شروع،حکومت نے سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنادی

 

Check Also

Labor Court Haripur KP 2018

Latest Jobs in Labor Court Haripur KP 2018 for Junior Clerks & Support Staff (Download NTS Form)

Latest Jobs in Labor Court Haripur KP 2018 for Junior Clerks & Support Staff (Download …

Leave a Reply