Home / Educators Jobs / لسلام علیکم!( این ٹی ایس-فیس -واپسی کا طریقہ کار

لسلام علیکم!( این ٹی ایس-فیس -واپسی کا طریقہ کار

السلام علیکم!( این ٹی ایس-فیس -واپسی کا طریقہ کار)

وجہ : جن امیدوارں نے این ٹی ایس-ایجوکیٹرز کی سیٹ پہ اپلائی کیا تھا مگر ان کے ضلع میں کوئی آسامی خالی نہ تھی تو این ٹی ایس نے انکو “ریجیکٹ” کر دیا تھا۔اب انکو فیس واپس کی جارہی ہے۔

لسلام علیکم!( این ٹی ایس-فیس -واپسی کا طریقہ کار)
1۔ایجوکیٹر ٹیسٹ فیس کی واپسی کے لیے (15جنوری 2018 تین بجے) تک امیدوار کو مندرجہ ذیل ڈیٹا این ٹی ایس کی سائیٹ پہ جا کے ( سب مٹ ) کرنا پڑے گا۔
2۔سب سے پہلے نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کرکے شناختی کارڈ
( ڈیش کے ساتھ ) لکھ کر سرچ کریں ۔
3۔اس کے بعد اگلے پیج پر آپکا فارم نمبر،نام وغیرہ کی تفصیل ہوگی اور آخر پر “فار فی فنڈ” کا کالم ہوگا ۔اس پر کلک کردیں۔
4۔اس کے بعد اگلے پیج پر ( این ٹی ایس کی طرف سے کیا گیا – میسج والا پاس ورڈ ) لکھ کر (لاگ ان ) کر لیں ۔
5۔اگلے پیج پر :- ( آپ نے جو فیس جمع کرائی تھی ۔پہلے اسکی معلومات دینی ہیں)
الف۔بینک کا نام ، سٹی کا نام ، برانچ کا نام ، برانچ کوڈ اور فیس بینک میں جمع کرانے کی تاریخ دینی ہے۔
اس کے بعد نیچے والے حصہ میں اپنے اکاونٹ کی معلومات دینی ہے۔
ب۔ اس میں اکاونٹ کا ٹائٹل، اکاونٹ نمبر، بینک کا نام،شہر کا نام،بینک برانچ ایڈریس اور برانچ کوڈ دیکر “سب مٹ” کر دیں۔ شکریہ ۔
نوٹ : این ٹی ایس – ایجوکیٹر ٹیسٹ کی واپسی کے لیے اس لنک کو کلک کریں۔
Click here

السلام علیکم
اگر کوئی امیدوار اپنا این ٹی ایس کا پاسورڈ بھول گیا ہو تو وہ اپنے اکاؤنٹ میں جا کر فارگیٹ پاسورڈ میں جا کر ریسٹ کر لیں۔شکریہ

جن Applicants کے پاس NTS کو بھیجے ہوئے فارم کی کاپی نہیں ہےوہ پریشان نہ ہوں۔ NTS کی طرف سے باقاعدہ رزلٹ آنے کے بعد وہ لوگ اپنا فارم NTS کے لنک سے پرنٹ کر سکیں گے

 

Check Also

NTS objection/Rejected list for Educators ... Check your Name in the list (from link )

NTS objection/Rejected list for Educators … Check your Name in the list (from link )

NTS objection/Rejected list for Educators … Check your Name in the list (from link ) …

Leave a Reply