تحصیل پریارٹی فارم ڈاؤن لوڈ کر لیں انٹرویو کے دوران آپ سے تحصیل کی پریارٹی لی جائے گی

انٹرویو کے دوران آپ سے تحصیل کی پریارٹی لی جائے گی۔ یعنی آپ اگر ایک سے زیادہ تحصیل میں سیلیکٹ ہونے کی پوزیشن میں ہوئے تو آپ کس تحصیل کو پریفرنس دیں گے؟ یا کس تحصیل میں جانا پسند کریں گے؟
*-* لہذا نیچے دیے گئے لنک سے آپ نے جس جس پوسٹ کے لیے اپلائی کیا ہے، اس کا تحصیل پریارٹی فارم ڈاؤن لوڈ کر لیں اور انٹرویو والے دن اس فارم کو ہر لحاظ سے مکمل کرکے اور اپنے شناختی کارڈ کی کاپی کو ساتھ لگا کرساتھ لے جائیں۔ کیوں کہ انٹرویو کے لیے ہر اہل امیدوار سے یہ فارم لازمی مانگا جائے گا۔ شکریہ
 
https://drive.google.com/drive/folders/10aSYuM3BYjdM3034q4U-ACnZ7zusndsu
 
نوٹ: ایسے تمام امیدوار جن کی فائل پر کوئی اوبجیکشن ہے، وہ انٹرویو کے لیے نااہل ہیں، جب تک کہ وہ اپنا اوبجیکشن ٹھیک نہیں کروا لیتے۔ اور _2_2018,2 اوبجیکشن جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے۔ لہذاtoday دوپہر بارہ بجے سے پہلے پہلے اپنا کوئی اوبجیکشن ہے تو درست کروا لیں۔
 
TEHSIL_PRIORITY_FORMs – Google Drive
DRIVE.GOOGLE.COM